Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
حمید ہنری حمید ہنری
اردو شاعر/مصنف حمید ہنری کی تصویر
stars

حمید ہنری

شاعر، ادیب، دانشور | کراچی، پاکستان

1949 – Present

نگارشات

نام : حمید ہنری
مکمل نام : حمید ہنری
انگریزی نام : Hamid Henry
قلمی نام : حمیدؔ
والد کا نام : جی۔گیبرائیل
والدہ کا نام : گرو گریس
اہلِ خانہ : نرگس نورین (اہلیہ)،
انیل ہنری، کینتھ ہنری، دانش ہنری، کرس ہنری (بیٹے) اور نوین ہنری (بیٹی)
تاریخ پیدائش : 26نومبر 1949
مقامِ پیدائش : کراچی
تعلیم : ٭ایم۔اے (صحافت)
٭میری نول اسکول آف تھیالوجی(Maryknoll School of Theology)، نیو یارک، امریکہ سے لبریشن تھیالوجی میں سرٹیفیکیٹ کورس
٭ برادرہوڈ آف ایشین ٹریڈ یونینز (Brotherhood of Asian Trade Unions)فلپائن سے تربیتی کورس
٭اپوسٹولیک سوشل انسٹی ٹیوٹ (Apostolic Social Institute) فلپائن سے انسانی ترقی سے متعلق
سرٹیفیکیٹ کورس
٭ایشین کریڈٹ کوآپریٹو ز یونینز (Asian Credit Cooperative Unions) تھائی لینڈ سے تعلیمی و تربیتی
کورس
تصانیف : نثری مطبوعات: 19 (10اردو اور 9انگریزی میں)
شاعری: گیتوں کا مجموعہ (گیت گاؤں گا میں!)
آڈیو کیسٹ: ’’محنت کشوں کے گیت‘‘، ’’نویدِ مسیحا‘‘ اور ’’قدم قدم صلیب‘‘
میڈیا: ریڈیو اور پاکستان ٹیلی ویژن کے لئے کرسمس اور ایسٹر پروگراموں کے اسکرپٹ اور گیت
ایوارڈز : ٭کل پاکستان ادبی مسیحی کانفرنس ایوارڈ (2016)
٭شعبۂ شاعری میںپاکستان کرسچین رائٹرز گلڈ کا’’جی۔ایم۔فیلکس ‘‘ ایوارڈ(2019)
٭تحقیق، ادب و شاعری میں ادبی خدمات پرساؤتھ ایشین کرسچیٗن رائٹرز ایسوسی ایشن اور ساؤتھ ایشین منارٹی رائٹرز ایسوسی ایشن ،اٹلی کی تعریفی سند اور ایوارڈ (2021)
٭عوام دوست ادب، شاعری اور صحافت،مقامی تھیالوجی، درس و تدریس ، برادری کی سطح پر اداروں کی تشکیل اور سماجی خدمات کے اعتراف میں پاکتان کرسچیٗن کونسل انٹرنیشنل کی جانب سے لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ (2022)
٭ توصیفی سند : انتخاب برائے ’’لکھیں بچوں کے گیت‘‘ از حبیب یونیورسٹی، سینٹر فار ساؤتھ ایشین میوزک، کراچی (2023)
پیشہ : ٭نیشنل بنک آف پاکستان (جولائی 1974 ۔دسمبر 1997)
٭ہمدرد یونیورسٹی، کراچی (اپریل 1998 ۔مئی 2019)
٭سر سید یونیورسٹی آف انجینٔرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (جولائی 2019 ۔ تا حال)
مشاورتِ سخن : حافظ اقبال احمد ہاشمی
واٹس ایپ : 0345-6278388
ای میل : hamidhenry@yahoo.com
hamidhenry99@gmail.com
Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید