Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
کھیل - فاختہ

کھیل

حمید ہنری نظمیں مطالعات: 51 پسند: 0

کھیل صرف نہ کھیل رہے
باعث ِ ربط و میل رہے
قوموں میں اتحاد بڑھا ئے
امن و پیار کی جوت جگائے
...
" ۔۔۔کھیل تمام اقوام اور نسلوں کے لوگوں کے درمیان
برادرانہ تعلقات قائم کرنے میں معاون ہو سکتے ہیں"
...
("دور ِ حاضرہ کی کلیسیا " ویٹی کن مجلس ِدوم)
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید