Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
خدا کا گھر - فاختہ

خدا کا گھر

حمید ہنری گیت مطالعات: 59 پسند: 0

خدا کا گھر
...
مل گیا ہے خدا کا ہمیں آستاںـ
یہ خدا کاہے گھر، ہے ہوا ہر بشر
شادماں، شادماں
...
میرے دل کو بنا اپنی ہیکل خدا
میری رگ رگ میں ہو جا تو شامل خدا
سن لے منت مری ، ہے محبت تری
بے کراں، بے کراں
...
جو ترے آستاں پہ ہوا سرنگوں
مل گیا اس کی بیتاب روح کو سکوں
تو جسے ہے ملا، اس کے دل کا کھلاِ
گلستاں،گلستاں
...
تیرے گھر میں کریں گے عبادت تری
اپنے بندوں پہ ہوگی عنایت تری
اے خداوند مرے ، حمد تری کرے
ہر زباں، ہر زباں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید