Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
مظلوم سربُلند ہوا چڑھ کے سولی پر - فاختہ

مظلوم سربُلند ہوا چڑھ کے سولی پر

حمید ہنری قطعات مطالعات: 62 پسند: 0

مظلوم سربُلند ہوا چڑھ کے سولی پر
ظالم کو حق کے ہاتھوں بُری مات ہوگئی
وُہ مرگیا تو ہم کو نئی زندگی ملی
اِس کے سبب خُدا سے ملاقات ہوگئی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید