Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
امید - فاختہ

امید

حمید ہنری نظمیں مطالعات: 38 پسند: 0

نئی زمین و آسماں کو ہم بھی پائیں گے
نئی گھڑی، نئے جہاں کو ہم بھی پا ئیں گے
اسی امید پہ خدایا ہم تو جیتے ہیں
اسی امید پہ مسیحا ہم تو جیتے ہیں
...
پھوُل، تتلیاں نئی فضا بنائیں گی
زندگی میں دلکشی کے رنگ سجائیں گی
اسی امید پہ خدایا ہم تو جیتے ہیں
اسی امید پہ مسیحا ہم تو جیتے ہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید