Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
زبور ۲ - فاختہ

زبور ۲

حمید ہنری گیت مطالعات: 55 پسند: 0

ترا شکر کرتا ہوں میرے خدا
کروں گا میں تمجید تیری سدا
...
پکارا مصیبت میں، میں نے تجھے
مری سن لی، تو نے چھڑایا مجھے
مرے ساتھ تو ہے معاون مرا
کروں گا میں تمجید تیری سدا
...
بھروسہ امیروں پہ رکھنا ہے کیا
توکل بشر پر یوں کرنا ہے کیا
سبھی سے ہے افضل خدا کی پناہ
کروں گا میں تمجید تیری سدا
...
ستم مجھ پہ رکھا گیا تھا روا
مگر تو نے میری مدد کی خدا
یونہی میں تو زندہ رہوں گا سدا
کروں گا میں تمجید تیری سدا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید