Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
بستی والو! - فاختہ

بستی والو!

حمید ہنری گیت مطالعات: 37 پسند: 0

(اسٹیج ڈرامہ ’’دیوار‘‘ کاتھیم سانگ)
...
جاگ اٹھے ہیں جاگ اٹھے
جاگ اٹھے ہیں آج عوام
اپنی مدد کو آپ اٹھے ہیں
اونچا ہوا اتحاد کا نام
...
اپنے بندے کو اے مالک
اپنی برکت اورٖٖ فضل دے
تو’ تو ہر شے ٔ پر قادر ہے
بستی کے حالات بدل دے
...
کس کے خون کی لہر اٹھی ہے
ساحل پہ یہ کون اترا ہے
کون سلامت بچ نکلا اور
کون یہ ٹوٹ کے بکھرا ہے
...
ٹوٹ گئی ر ستے کی دیوار
آگے بڑھ کے منزل پالو
یونہی یکجا ہر دم رہنا
بستی والو، بستی والوٖٖ
...
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید