Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
پیدا مسیح ہوا ہے، دل کا چمن کھلا ہے - فاختہ

پیدا مسیح ہوا ہے، دل کا چمن کھلا ہے

حمید ہنری غزلیات مطالعات: 58 پسند: 0

پیدا مسیح ہوا ہے، دل کا چمن کھلا ہے
سارے جہاں کا شافی، آج ہمیں ملا ہے
یہ ہے خدا کا احساں، بہرِ نجاتِ انساں
خود ہے ہوا مجسم، چرنی جنم لیا ہے
مسرور زندگی ہے، دل کو ملی خوشی ہے
غم مٹ گئے ہیں سارے، ہر شخص گا رہا ہے
دل میں کھلے ہیں غنچے، لب پہ سجے ہیں نغمے
یہ جگمکاتی دنیا، یسوع تیرا صلہ ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید