Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یسوع آئے ہیں دنیا میں (کرسمس گیت) - فاختہ

یسوع آئے ہیں دنیا میں (کرسمس گیت)

حمید ہنری مسیحی شاعری مطالعات: 52 پسند: 0

یسوع آئے ہیں دنیا میں
تاکہ پیار و امن کی فضا میں
ساری خلقت رہنا سیکھے
باہم الفت اور وفا میں
یسوع آئے ہیں دنیا میں
...
دکھ سکھ وقت بتاتی جائے
دنیا ہنستی گاتی جائے
ناممکن کو ممکن کرنے
گلزار کھلانے صحرا میں۔۔۔یسوع آئے۔۔۔
...
یاس کے بدلے آس لکھے
ایک نیا اتہاس لکھے
نیکی کا پیغام سنانے
پاپ بھری نگریا میں۔۔۔یسوع آئے۔۔۔
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید