Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ہماری ہیکل - فاختہ

ہماری ہیکل

حمید ہنری گیت مطالعات: 62 پسند: 0

ہماری ہیکل
...
ایک ہیکل تری ہمارا دل
اک زمیں پر بنا لی یہ ہیکل۔۔۔ہم نے
...
تیرے گھر میں ہمیں قرار ملا
دھوپ میں سا یہء دیوار ملا
تھے گھرے موت کے تلاطم میں
پا لیا زندگی کا ہے ساحل۔۔۔ہم نے
...
یہ مقدس جگہ ، بشر کی پناہ
یہ عبادت کی جا ، مقامِِ خدا مانگی جو بھی دعا قبول ہوئی
جو بھی چاہا وہ کر لیا حاصل۔۔۔ ہم نے
...
اس کی عظمت پہ غور کیا ہوگا
بڑھ کے اس گھر سے اور کیا ہوگا
اسی گھر کے طفیل پا لی ہے
آدمی کے عروج کی منزل۔۔۔ ہم نے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید