Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
خدا کے دس حکم - فاختہ

خدا کے دس حکم

حمید ہنری گیت مطالعات: 39 پسند: 0

خدا کے دس حکم
(بچوں کے لئے گیت)
...
آؤ کھیلیں آنکھ مچولی
بولیں مل کے پیار کی بولی
...
دو اور دو ہوتے ہیں چار
ایک خدا سے کرنا پیار
دور لڑائی سے تم رہنا
اور ہمیشہ سچ ہی کہنا
...
تین اور تین ہوتے ہیں چھے
نامِ خدا بے سود نہ لے
جھوٹے گواہ نہ بننا کبھی
خوں نہ کسی کا کرنا کبھی
...
چار اور چار ہوتے ہیں آٹھ
کام بُرے سے رشتہ کاٹ
پاک خدا کے دن کو رکھنا
لالچ کے پھندوں سے بچنا
...
پانچ اور پانچ ہوتے ہیں دس
نام خدا کا پیارا ہے بس
ماں اور باپ کی عزت کرنا
تن من دھن سے خدمت کرنا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید