Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
جشنِ کرسمس - فاختہ

جشنِ کرسمس

حمید ہنری مسیحی شاعری مطالعات: 51 پسند: 0

لوگ میخانے میں یوں رقص کناں ہیں امشب
رقص اظہارِ عقیدت کی ادا ہو جیسے
آپ نے یوں ہے کیا جشن ِ طرب آج بپا
زندگی ماورائے جور و جفا ہو جیسے
رات بھی سحر آگیں ، ظلمت بھی ضیأ بار حمیدؔ
اک نئے دور کا آغاز ہوا ہو جیسے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید