Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ونسینٹ پیس عصیم ونسینٹ پیس عصیم
اردو شاعر/مصنف ونسینٹ پیس عصیم  کی تصویر

ونسینٹ پیس عصیم

شاعر، ادیب، معلم | فیصل آباد، پاکستان

1938 – Present

نگارشات

نام : ونسینٹ پیس عصیم
مکمل نام : پروفیسر ونسینٹ پیس عصیم صلیبی
انگریزی نام : Vincent Bannet Pace
قلمی نام : عصیم صلیبی
والد کا نام : میکسویل ایلن پیس
والدہ کا نام : مسز ڈولی اے. پیس
اہلِ خانہ : مسز آئرین پیس
تاریخ پیدائش : 27 اکتوبر 1938ء
مقامِ پیدائش : لائل پور (فیصل آباد)
تعلیم : ایم۔اے، بی ایڈ
ایم۔ڈیو (الٰہیات)
تصانیف : طباعت شدہ تصانیف:
1. جنت دی چھاں (ناپید ہے، 1980)
2. سر شہر سنگ بدست (شاعری، 1982)
3. فن شخصیت نگاری (سوانحی ادب، 2013)
4. سوکھے پتھر گیلی ریت (شاعری، 2024)
5. زندگی کی دستک (ڈراموں کا مجموعہ، 2025)
۔۔۔
زیرِ طبع تصانیف:
1. چلا اٹھیں گے پتھر
2. غزلوں کا مجموعہ
ایوارڈز : "تادیب" شاعر ایوارڈ
"فروغِ سخن" شاعر ایوارڈ،
حمید پیلس ایجوکیشنل کمپلیکس - تعلیمی خزانہ ایوارڈ
پیشہ : درس و تدریس
عہدہ : چیئرمین مشاورتی کمیٹی، قلمکار انٹرنیشنل،
چیئرمین مشاورتی کمیٹی، فروغِ سخن، فیصل آباد
واٹس ایپ : 00923349823359
ای میل : pacev801@gmail.com
Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید