Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
دلیری، جراؑت و غیرت اِسی کے قصے میں آئی - فاختہ

دلیری، جراؑت و غیرت اِسی کے قصے میں آئی

ونسینٹ پیس عصیم غزلیات مطالعات: 54 پسند: 0

دلیری، جراؑت و غیرت اِسی کے قصے میں آئی
حقیقت اور سچائی کہ جس کے حصے میں آئی
۔۔۔
بلندیؑ نگاہ، پرسوز جاں اور دل نوازی سب
حمیت خاص میر کارواں کے ورثے میں آئی
۔۔۔
جو عزت، سرفرازی آپ کی دستار حکمت ہے
وہ اک شعلہ فشانی دِل نوا کے حصے میں آئی
۔۔۔
ہے کوتاہ ظرف کا فہمیدہ گوشی حد فاصل پر
جہاں افلاک کی انجم رسائی عرصے میں آئی
۔۔۔
صلیبی در صلیبی عصیمؔ اک ہے نقیب افضل
لہو میں تر حیات نو وہ جس کے حصے میں آئی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید