Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
مہ پارے - فاختہ

مہ پارے

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 28 پسند: 0

جو کھو گئے ہیں ملیں گے کہاں وہ نظارے
ہوئے جو خاک نشیں بے خودی میں مہ پارے
کہاں ہے تاب کہ آنکھوں کو دیر تک کھولوں
کہ خیرہ کرتی شعاعیں ہیں چاند اور تارے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید