Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
دستورِ شہر - فاختہ

دستورِ شہر

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 27 پسند: 0

کوکھ ہو جائے ہری جب پیڑ کی
کاٹ دو دستِ دعا کی ٹہنیاں
ہے یہی دستور شہرِ ہوش کا
ڈھا دو سب اینٹوں کی کچی بستیاں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید