Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ریت سی گرد نے کی آنکھیں لال - فاختہ

ریت سی گرد نے کی آنکھیں لال

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 56 پسند: 0

ریت سی گرد نے کی آنکھیں لال
سوزِ احساس کو نہ رنج و ملال
چبھتی سوزش ہے درد و غم کی عطا
آب و آتش کی مدھ بھرا سیال
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید