Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
کہا تھا سننے نہ دینا مجھے کلامِ نقیب - فاختہ

کہا تھا سننے نہ دینا مجھے کلامِ نقیب

ونسینٹ پیس عصیم فردیات مطالعات: 49 پسند: 0

کہا تھا سننے نہ دینا مجھے کلامِ نقیب
لو آ کے دیکھ لو پاگل سا ہو گیا ہوں میں
۔۔۔
درد کے چاند تری یاد کا ہیں سرمایہ
یہ چراغِ شبِ ہجراں ہیں بجھاؤں کیسے
۔۔۔
پیاسا تیرے خواب کرتے ہیں بہت
اب تو ہم آغوش کر لے ساقیا!
۔۔۔۔
موجِ طوفاں میں ترا عکس اُتارا ہوتا
ناخدا ہوتا نہ کوئی، نہ کنارا ہوتا
۔۔۔
شاخ کوئی جھکی جو آئے نظر
غم بس انجانے توڑ لاتا ہوں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید