Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
موجِ مُضطر کو سہارا اَور ہے - فاختہ

موجِ مُضطر کو سہارا اَور ہے

ونسینٹ پیس عصیم رباعیات مطالعات: 50 پسند: 0

موجِ مُضطر کو سہارا اَور ہے
زندگی کا ایک دھارا اَور ہے
نااُمیدی میں نہ ہو ماتم کناں
’’آسماں پر ایک تارا اَور ہے‘‘
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید