Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
کوئی بھُول ہو گئی - فاختہ

کوئی بھُول ہو گئی

ونسینٹ پیس عصیم نظمیں مطالعات: 31 پسند: 0

کوئی بھُول ہو گئی ہے
کسی خواب کے جزیرے میں
سنا کے اپنا سپنا
کبھی رونا کبھی ہنسنا
کہیں دشت و صحرا اپنا
کسی کھوئی راہ کی بستی
نگر راج، تاج پستی
وہ سکون آمیز صُورت
کہاں دُھول ہو گئی ہے
کوئی بھُول ہو گئی ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید