Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ثباتِ خندہ لَبی - فاختہ

ثباتِ خندہ لَبی

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 26 پسند: 0

ہے یہ دعا کہ ترے روز و شب رہیں ایسے
کہ دِن ہو عید کا اور شب شبِ برات رہے
خوشی کے پھول کھلیں اور فضائیں مسکائیں
ہمیشہ خندہ لبی کو ترے ثبات رہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید