Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
سفر کٹھن ہے یا عشق کا سمندر ہے - فاختہ

سفر کٹھن ہے یا عشق کا سمندر ہے

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 109 پسند: 0

سفر کٹھن ہے یا عشق کا سمندر ہے
کہ صحرا خاک نشینی کو واردات کیا
دہک رہا ہے الاؤ عصیمؔ یادوں کا
جنونیت کی خجالت کو کیا ثبات کیا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید