Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
سبب تیرے - فاختہ

سبب تیرے

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 54 پسند: 0

ہر ایک سانس، گھڑی، پل، الم، طرب تیرے
ہر ایک صبح، ہر ایک شام، روز و شب تیرے
تُو ہی ہے عمر کی گھڑیاں بڑھائے جاتا ہے
زبر یہ زیر، قرینے، ادب ، سبب تیرے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید