Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ایک پیغام زندگی کے لئے - فاختہ

ایک پیغام زندگی کے لئے

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 64 پسند: 0

درخت لگائیں کرہ ارض بچایئں
درخت لگائیں دھرتی حسین بنائیں
درخت لگائیں گرمی گھٹائیں
درخت لگائیں قدرتی اے سی بنائیں
درخت لگائیں سیلاب گھٹائیں
درخت لگائیں چرند پرند بچائیں
درخت لگائیں اپنی نسلیں بچائیں
درخت لگائیں اپنا کل محفوظ بنائیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید