Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یہ مزاج ہے نا جو پانی سا - فاختہ

یہ مزاج ہے نا جو پانی سا

کنیز منظور اشعار مطالعات: 227 پسند: 4

یہ مزاج ہے نا جو پانی سا
بہتےجھرنوں کی روانی سا
ہر کسی کو لگے ہے اپنا سا
مجھے لگتاہےکچھ کہانی سا
کیا کشش ـ کیمیائی ہے ملی
کر دے گرویدہ حیرانی سا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید