Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
بائبل کا اتوار - فاختہ

بائبل کا اتوار

کنیز منظور مسیحی شاعری مطالعات: 67 پسند: 0

دیں وقت کریں پیار کلام_پاک سے
حاصل ہو روٹی روز کی کلام_پاک سے
روز پڑھیں،سمجھیں کھیلیں اس سے
کھائیں، چبائیں حظ اٹھائیں کلام_پاک سے
بے بیاں اس کی گہرائی،حسن اور مٹھاس
ڈوبیں ،تیریں ،ڈھونڈیں گوہر کلام_پاک سے
بے شک ہے اس میں حیات جاوداں
پائیں قوت و حیات کلام_پاک سے
ٹوٹ جائیں گی چٹانیں اور زنجیریں
بنے جیون جب ہتھیار کلام_پاک سے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید