Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
بنتِ حوا کو ان کا دن بہت مبارک - فاختہ

بنتِ حوا کو ان کا دن بہت مبارک

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 8 پسند: 0

سر کا تاج بنا کے سر چڑھایا
مجازی خدا کہہ کے خدا بنایا
جب کسی نے ذرا سر اٹھایا
رنگ خدا نے پھر کیا دکھایا
کبھی ممتا کبھی محبت کے نام
ہر خواہش کو قلم کر دکھایا
سب کی خوشیوں کی خاطر
اپنا ہر خواب تھا بھلایا
عمر گزری تو یہ جان لیا
خود ہی کو سب سے دور پایا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید