Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
پہلے ایڈونٹ سنڈے کے لئے - فاختہ

پہلے ایڈونٹ سنڈے کے لئے

کنیز منظور مسیحی شاعری مطالعات: 10 پسند: 0

ابنِ مریم میری امید ہوا
غم کے ماروں کی شنید ہوا
...
شمع روشن ایمان کی ہوئ
میرا اجالا بنا میری امید ہوا
...
پرنور جہاں اس کے نور سے
ایماں سے ہر دل پر امید ہوا
...
کرکے بھروسہ و یقیں دیکھو
باپ بیٹے کی صورت آموجود ہوا
...
ماں مریم نے آمین کہاکرکے یقیں
پاک کنواری کا ایمان بنا امید ہوا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید