Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
غم بدل لیتا ہے ہر بار نقابِ وحشت - فاختہ

غم بدل لیتا ہے ہر بار نقابِ وحشت

کنیز منظور قطعات مطالعات: 63 پسند: 0

غم بدل لیتا ہے ہر بار نقابِ وحشت
نہ خیال آیا سوزنِ تقدیر کو میرے دامن کا
عام کرنا ہے مجھے عدل و محبت کا پیام
خون ہوتا رہے چاہے میرے جذبوں کا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید