Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
آپ کرم فرما کر تو دیکھیں - فاختہ

آپ کرم فرما کر تو دیکھیں

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 50 پسند: 0

آپ کرم فرما کر تو دیکھیں
نگاہ ایک بار اٹھا کر تو دیکھیں
دل و جاں ہم بچھا دیں گے راہ میں
آپ ایک بار آ کر تو دیکھیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید