Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
بھوک, بلوں کے ھاتھوں انسان مر رہے ہیں - فاختہ

بھوک, بلوں کے ھاتھوں انسان مر رہے ہیں

کنیز منظور قطعات مطالعات: 67 پسند: 0

بھوک, بلوں کے ھاتھوں انسان مر رہے ہیں
ناکردہ گناہوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں
دے دے کے ٹیکس خوں پسینے سے
بھوکے بھیڑیوں کے پیٹ بھر رہے ہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید