Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
آ بھی چکو - فاختہ

آ بھی چکو

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 54 پسند: 0

نہیں اب تاب انتظار آ بھی چکو
میرے ویرانے کو سجانے اب آ بھی چکو
مالا یہ سانسوں کی ہے بس بکھرنے کو
یقین کرلو جاناں اب آ بھی چکو
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید