Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
خدا قادر ہے ہمیں چھڑانے پر - فاختہ

خدا قادر ہے ہمیں چھڑانے پر

کنیز منظور مسیحی شاعری مطالعات: 75 پسند: 0

خدا قادر ہے ہمیں چھڑانے پر
ہر ہلاکت سے ہمیں بچانے پر
ہر روگ سے ہے وہ دیتا شفا
ہے رحیم مخلصی دلانے پر
جو کی نہ توبہ نہ کیا رجوع
ہوں گے سب ہلاکت کے نشانے پر
باپ کرتا ہے رحم ہم عاصیوں پر
روا رکھے کرم اپنے گھرانے پر
مبارک ہے وہ جو دل کا غریب ہے
ہوگا بادشاہیء آسماں کے آستانے پر
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید