Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
خُدا کے فضائل ہے پھر ساتھ لایا - فاختہ

خُدا کے فضائل ہے پھر ساتھ لایا

عمانوئیل نذیر مانی گیت مطالعات: 68 پسند: 0

خُدا کے فضائل ہے پھر ساتھ لایا
نیا سال آیا نیا سال آیا
...
نئے سال میں کُچھ نیا ہم کریں گے
ہمیشہ خُدا کی رضا پر چلیں گے
رہے دُور ہم سے گناہوں کا سایہ
...
کلامِ مُقدّس کو پڑھتے رہیں گے
خُدا نُور ہے اُس میں چلتے رہیں گے
نیا سال جِس نے ہے ہم کو دِکھایا
...
نئے سال میں یہ ارادہ ہیں کرتے
دُعا میں خُدایا یہ وعدہ ہیں کرتے
سبھی ہوں گے اپنے نہ ہو گا پرایا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید