Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ہم مُجوسِی ہیں تین مشرِق کے - فاختہ

ہم مُجوسِی ہیں تین مشرِق کے

عمانوئیل نذیر مانی مسیحی شاعری گیت مطالعات: 10 پسند: 0

ہم مُجوسِی ہیں تین مشرِق کے
بھید ہم نے خُدائی پائے ہیں
...
اِک سِتارے کی رہنمائی میں
ایک رَستہ طویل طے کر کے
ہم مُنجّی کے پاس پہنچے ہیں
...
آ کے ٹھہرا جہاں سِتارا ہے
کِتنا پیارا ہے چَرنی کا منظر
پُوری دُنیا میں اِس کے چرچے ہیں
...
ہم نے سَجدہ کیا ہے آ کے اُسے
ساری دُنیا کا بادشاہ ہے وہ
سامنے اُس کے تحفے رکھے ہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید