Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
سال نیا یہ آپ خُدا نے بخشا ہے - فاختہ

سال نیا یہ آپ خُدا نے بخشا ہے

عمانوئیل نذیر مانی گیت مطالعات: 53 پسند: 0

سال نیا یہ آپ خُدا نے بخشا ہے
اپنی قُدرت کے سائے میں رکھا ہے
...
جیون کی ہر برکت اُس سے مِلتی ہے
سالِ نو کی نعمت اُس سے مِلتی ہے
ہر نعمت کا مالِک کِتنا اچھّا ہے
...
اپنے ربّ کے گیت ہمیشہ گائیں گے
اَندھیاروں میں روشن دیپ جلائیں گے
ہم نے سالِ نو میں یہ ہی سوچا ہے
....
ماؔنی ، ربّ کی شکر گزاری کرتے ہیں
ہر اِک موڑ پہ ہم اُس کا دَم بھرتے ہیں 
نامُمکِن کو بھی جو مُمکِن کر دیتا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید