Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
مقصد تخلیق - فاختہ

مقصد تخلیق

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 41 پسند: 0

بہت سے لوگ پیدا ہوتے ہیں اور مر جاتے ہیں
کام و ہی معمول کے اکثر و بیشتر کر جاتے ہیں
انہی میں شامل ایک عام عورت بھی ہوتی ہے
جو بچے پالتی بوڑھی ہوتی اور مر جاتی ہے
میں بھی تو اک عورت ہوں؟
کیا میری تخلیق کا مقصد بھی بس یہی تھا؟
کیا مجھے بھی صرف پالنا بچوں ہی کو تھا
نہیں ! میری تخلیق کا مقصد کچھ اور ہو گا
وہ کام کیا ہے وہ مقصد کیا تھا
راز زندگی یہی تو پانا ہے مجھے
الجھی ہوئی گتھیوں کو سلجھانا ہے مجھے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید