Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
جدیدیت کی دوڑ میں - فاختہ

جدیدیت کی دوڑ میں

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 45 پسند: 0

عورت ہی تکمیل کرتی ہے عورت کی
تقدیر بھی خود بگاڑتی ہے عورت کی
۔۔۔
شرم و حیا عورت کا زیور ہے بے شک
جدیدیت کی رو میں بہہ کر اتارتی ہے عورت ہی
۔۔۔
حیا یہ بھی نہیں کہتی کہ رہو بند قبر میں
کچے گھروندے بھی سنوارتی ہے عورت ہی
۔۔۔
حالات سے ٹکرانے کا جو کر لے حوصلہ اے کنیزؔ
غم پہاڑ جیسے بھی سہار لیتی ہے عورت ہی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید