Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میرے اپنے - فاختہ

میرے اپنے

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 53 پسند: 0

کہتے ہیں اپنا مارے بھی تو دھوپ میں نہیں پھینکے گا
جیتے جی چھاؤں چاہے نہ دے مگر مارے گا دھوپ میں نہیں
۔۔۔
زندگی میں مجھ سے تو جیتے جی ہی میرے اپنوں نے
چھاؤں چھینی ہے میرے چھت کی میرے اپنوں نے
۔۔۔
پھر یہ کیوں کہتے ہیں کہ اپنا پھینکے گا دھوپ میں نہیں
ہاں شاید اب وہ پہلے سے اپنے نہیں رہے
۔۔۔
بھلے لوگوں نے بھلے وقتوں میں
جو دیکھے تھے یہاں سپنے وہ سپنے نہیں رہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید