Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
کانٹے تو کر چکے ہیں چھلنی کب کا - فاختہ

کانٹے تو کر چکے ہیں چھلنی کب کا

کنیز منظور قطعات مطالعات: 55 پسند: 0

کانٹے تو کر چکے ہیں چھلنی کب کا
پھول بھی کر سکے نہ مداوا زخموں کا
کتنے دل ٹوٹے ہیں تیرے ہاتھ یہاں
تیرا احساس ہے سویا ہوا کب کا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید