Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
اپنوں ہی چھوڑ دیا جائے تڑپنے کو - فاختہ

اپنوں ہی چھوڑ دیا جائے تڑپنے کو

کنیز منظور قطعات مطالعات: 57 پسند: 0

اپنوں ہی چھوڑ دیا جائے تڑپنے کو
مجبوریاں کبھی کبھی ایسی بھی ہوتی ہیں
ملنے کو ترس جاتی ہیں آنکھیں
دوریاں کبھی کبھی ایسی بھی ہوتی ہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید