Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ایک خواب - فاختہ

ایک خواب

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 52 پسند: 0

میں بچپن میں اک خواب دیکھا کرتی تھی
اور پھر اکثر سوچا کرتی تھی
اور جیسے ہی میں نے سوچا، میں اپنا ایک گھر تراشوں گا۔
خوبصورت اور پیارا پیارا سا اک نگر اپنا
سوچتی تھی کہ میرا گھر ان چھوٹے چھوٹے کچے پکے گھروں سے
بہت ہی بڑا بہت ہی دور ہوگا
بہت ہی دور اور بہت پر نور ہوگا
مگر اب تک وہ گھر محض اک خواب کیوں ہے؟
کوئی بتائے کہ میں کس سے پوچھوں؟
تم سے پوچھوں خود سے پوچھوں یا خدا سے پوچھوں؟
میں بچپن میں اک خواب دیکھا کرتی تھی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید