Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
خوابوں کا تسلسل - فاختہ

خوابوں کا تسلسل

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 44 پسند: 0

ٹوٹے خوابوں کا شاید تسلسل ہے
رگ و جاں میں جو درداک مسلسل ہے
وہ جاں فزا ہوا، کچی مٹی کی خوشبو اور بیلوں کی گھنٹیاں
مدت گزری بچھڑے پھر بھی روح میں زندہ ہر پل ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید