Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
بے بسی - فاختہ

بے بسی

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 46 پسند: 0

تیری یادوں نے جو خوشبو پھیلائی ہے یہاں
یہی خوشبو تو مجھے راس آئی ہے یہاں
۔۔۔
ہوائیں کیسے مہکیں گی خوشبوئیں کون لائے گا
نفرتوں کی فضا میں جو باس آئی ہے یہاں
۔۔۔
ہر ایک گام پہ اپنی یہ بے بسی مالک!
یہ بے بسی ہی یہاں کیوں مجھے راس آئی ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید