Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
مسکرانے کی فرصت - فاختہ

مسکرانے کی فرصت

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 71 پسند: 0

غموں نے دی نہیں فرصت جو مسکرانے کی
غموں کی دھوپ میں مجھ کو نظر اٹھانے کی
۔۔۔
کہاں سے سیکھی یہ عادت مرے رفیقوں نے
شام ہوتے ہی مرے گھر کے دیے بجھانے کی
۔۔۔
اُدھر وہ چٹکی ہوئی چاندنی بھی جلاتی ہے
اسے بھی ہو چلی عادت مجھے ستانے کی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید