Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
موتی اور کنکر - فاختہ

موتی اور کنکر

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 48 پسند: 0

اکثر سوچتی ہوں اپنے خواب کو میں خواب رہنے دوں
سب کی سن کر چپ رہوں اور انہیں کہنے دوں
۔۔۔
جو ہر شناس نہیں ہیں اس بستی کے لوگ
موتی کو کہتے ہیں کنکر تو کہنے دوں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید