Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
کھراسونا - فاختہ

کھراسونا

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 50 پسند: 0

ہوتی جو سوہنی تو تیرے ہاتھوں میں گھڑا بن جاتی
دل کی لہروں پہ تیرتی ہوئی ترے پاس چلی آتی
۔۔۔
جو ہوتی لیلی تو تیر اصحر ابن جاتی
اور تپتی ریت میں جل کر سونا میں کھرا بن جاتی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید