Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
کل، آج اور کل - فاختہ

کل، آج اور کل

عمانوئیل نذیر مانی نظمیں مطالعات: 67 پسند: 0

تین ہی کُل زمانے ہیں
جن میں تم ہو!
مَیں تو تُم کو اپنا حال بناتا ہوں
دِیپک راگ سُناتا ہوں
سُونے سُونے موسم میں
روشن دِیپ جَلاتا ہوں
اور مُجھے تم مُستقبل ہی کہتے ہو
اَچھّے اَچھّے لمحوں کے
سُندر خواب دِکھاتے ہو
پِھر ماضی ہو جاتے ہو
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید