Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ڈاکٹر نعیم سلیم، لاہور، پاکستان - فاختہ

ڈاکٹر نعیم سلیم، لاہور، پاکستان

عارف پرویز نقیب صریرِ خامہ مطالعات: 80 پسند: 0

جس طرح ایک چھوٹے بچے میں اس کی معصومیت سب سے نمایاں ھوتی ھے بالکل ایسے ھی عارف پرویز نقیب کی شخصیت پر اس کی شاعری غالب ھے۔ شاعری کے باقاعدہ قاری کو صاف محسوس ھوتا ھے کہ انکا کلام شاعرانہ خصوصیات سے بھر پور ھے اور کوئی شعر بھی اپنا اثر چھوڑے بغیر نہیں جاتا۔ اچھا ھوتا کہ انہیں شاعری کہ علاؤہ کوئی دوسرا دکھ نہ ھوتا اور یوں ھمارے ھاں ذمہ دارانہ شعراء کی روایت مزید مضبوط ھوتی۔

خدا کرے زور قلم اور زیادہ

ڈاکٹر نعیم سلیم
لاہور
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید