Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
حیف - فاختہ

حیف

عارف پرویز نقیب قطعات مطالعات: 76 پسند: 0

میں تلاشِ یار کی چاہ میں کن مرحلوں سے گزر گیا
کبھی میں تھا دریا کے درمیان کبھی دریا مجھ میں اُتر گیا
کوئی کرب تھا مری ذات کا یا کہ وصفِ دستِ نصیب تھا
کہ جو آیا مجھ کو سمیٹنے میں اُسی کے ہاتھوں بکھر گیا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید